پنجاب، بلدیاتی اداروں کی بحالی؟چیف سیکرٹری  سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سپریم کورٹ طلب

 پنجاب، بلدیاتی اداروں کی بحالی؟چیف سیکرٹری  سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سپریم ...

  

 گڑھ مہاراجہ (نامہ نگار) پنجاب میں بلدیاتی اداروں بحالی کیس معاملے پر،چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ نے طلب (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

کر لیا۔حکومت پنجاب کو پنجاب بلدیاتی بحال کیس پر عملدرآمد نہ کرنے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے 24جون کو طلب کیا ہے۔ چیئرمین ضلع کونسل و سینئر نائب صدر لوکل ایسویشن نواب بابر علی خان سیال نے کہا کہ پنجاب حکومت چاہئے کہ عدالتی فیصلے پر عمل کر کے عوامی خدمات کا موقع دیا جانا چاہئے۔

سپریم کورٹ طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -