گاڑیوں کی خرید وفروخت، فریقین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

گاڑیوں کی خرید وفروخت، فریقین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان سمیت صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سے کار و ہیوی ویہکل تک کی خرید و فروخت پر ٹرانسفر ملکیت (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

کے لیئے ایکسائز آفس میں فریقین کی موجودگی لازمی قرار دے دی گئی ہے تاکہ فریقین کی بائیومیٹرک تصدیق یقینی بنائی جاسکے قبل ازیں ایکسائز حکام گاڑی کے مالکانہ حقوق کی منتقلی کے فریقین کے شناختی کارڈ کی عکسی کاپی طلب کرکے گاڑی ٹرانسفر کرتے آرہے تھے تاہم ایکسائز حکام کی جانب سے اوپن لیٹر پر گاڑیاں استعمال کرنیوالے شہریوں کو بارہا خبردار کرتے رہے ہیں کہ اس غیرقانونی اقدام کو ترک کرکے پنجاب حکومت کی ریلیف سے استفادہ کریں۔

خریدو فروخت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -