معاشی پالیسیاں فلاپ، عوام مہنگائی سے تنگ، ریلیف کب ملے گا؟خالد خاکوانی 

 معاشی پالیسیاں فلاپ، عوام مہنگائی سے تنگ، ریلیف کب ملے گا؟خالد خاکوانی 

  

 ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء ڈاکٹر خالد خان خاکوانی نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے بیان کئے جانے والے

(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 معاشی اعداد شمار صرف اعداد شمار تک ہی محدود ہیں حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے موجودہ حکمرانوں نے اپنے تین سالہ اقتدار میں عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دیا ہے جس کی وجہ سے غریب عوام، سر کاری ملازمین اور تاجر سڑکو ں پر آگئے ہیں انہوں نے کہاہے کہ جب معاشی پالیسی غریب، مجبور اور مزدور کے لئے فائدہ مند نہیں ہو گی اس وقت معاشی پالیسی کسی صورت بھی سود مند ثابت نہیں ہوگی۔

خالد خاکوانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -