ملکی معیشت ترقی کی طرف گامزن، نورخان بھابھہ

 ملکی معیشت ترقی کی طرف گامزن، نورخان بھابھہ

  

 بوریوالا (تحصیل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ساتھ پنجاب کے(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

 صدر نور خان بھابھہ نے کہاہے کہ حکومت کی  بہترین معاشی پالیسیوں کے باعث ملکی صنعت ترقی کی طرف گامزن ہے اور معاشی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے بعد میڈیا کے  نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر میزبان سابق ایم پی اے  چوہدری ارشاد احمد آرائیں۔چوہدری عمران ارشاد آرائیں ایڈووکیٹ۔سابق صوبائی وزیر و چیئرمین ضلع کونسل وہاڑی پیر غلام محی الدین چشتی۔سابق تحصیل ناظم چوہدری عثمان احمد۔سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری خالد محمود چوہان۔ سردار محمد شہزاد ڈوگر۔ میاں عبدالمتین ایڈوائزر ٹو  صدر پی ٹی آئی ساوتھ پنجاب نور خان بھابھہ۔شیخ محمد خرم۔۔سابق تحصیل نائب ناظم غلام مصطفے بھٹی۔تیمور اسلام۔رانا غلام مرتضے۔میاں محمد رمیض احمد بیٹو ایڈووکیٹ۔محمد اکرم بھٹی۔سابق چیئرمین لیاقت علی۔محمد ابراہیم گل۔ امیر حمزہ خان۔ڈاکٹر عمران سمیع اللہ۔ڈاکٹر شیخ مقصود احمد۔پیر بختیار عالم چشتی۔چوہدری محمد ارشد۔میاں  افتخار صابر۔سابق صدر بارز۔ مہر افتخار احمد۔چوہدری محمد شفیق گھمن۔سردار شہزاد ڈوگر ایڈووکیٹ۔ عدنان اشرف گوجر۔چوہدری عامر امین۔چوہدری وارث علی۔شہباز گوجر۔شوکت طور۔رانا ارشاد احمد۔راو غفار علی۔ میاں محمد افضل۔چوہدری نعیم اعجاز۔راو نعیم اختر۔زاہد سلیم رحمانی۔زاہد تاج۔حامد تاج۔وحید گوجر۔حکیم اللہ یار۔  ڈاکٹر محمد سرور۔اور دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ایک بڑی جماعت ہے مقامی سطح پر پارٹی میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں ان کو باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم سے حل کرلئے جائیں گے اور یہ جمہوریت کا حسن ہے اور سب پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے  متحد اور منظم ہیں۔اس موقع پر میزبان چوہدری ارشاد احمد آرائیں نے کہاکہ کورونا وائرس کے خاتمہ اور پھیلا کو روکنے کیلئے جزوی  سمارٹ۔۔یا کل وقتی۔سمارٹ لاک ڈاون سے متوقع نتائج برآمد نہیں ہورہے بلکہ معیشت کو نقصان۔غربت اور بے روزگاری میں اضافہ اور طلبہ کا مستقبل تباہ ہو ہورہا ہے۔تعلیمی۔کاروباری  اداروں مارکیٹوں۔ اور بازاروں کی جزوی بندش کی بجائے  ماسک کے استعمال پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے تو خاطر خواہ نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

نورخان بھابھہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -