چوک اعظم:جعلی ایلیٹ فورس اہلکار گرفتار

 چوک اعظم:جعلی ایلیٹ فورس اہلکار گرفتار

  

 چوک اعظم(نامہ نگار) تھانہ چوک اعظم پولیس نے جعلی ایلیٹ فورس اہلکاران کو گرفتار کرلیا۔ملزم محمد اعظم نے (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہنی ہوئی تھی جبکہ ملزم محمد شیرازسول پارچات میں تھا  پولیس شک کی بنیاد پر پولیس نے دونوں افرادسے انٹیروگیشن کی تو ملزمان نے خود کو ایلیٹ فورس اہلکار ظاہر کیا  تصدیق کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزمان نے غلط بیانی کی ہے اور وہ پولیس ملازم نہ ہیں ایس ایچ او ندیم حیدرکا کہناہے کہ کسی شہری کا خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنا(جبکہ وہ سرکاری ملازم نہ ہو) قانونا جرم ہے۔ایس ایچ او کاکہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔

جعلی ایلیٹ فورس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -