چارکروڑ روپے کا فراڈ، آڑھتی گرفتار

چارکروڑ روپے کا فراڈ، آڑھتی گرفتار

  

 حاصل پور (نمائندہ پاکستان)غلہ منڈی حاصل پور میں چار کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے آڑھتی کو سٹی پولیس نے گرفتار(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

 کر لیا عمران الحق اینڈ کمپنی کے مالک چودھری عمران الحق نے غلہ منڈی سے چار کروڑ روپے کا مال لیکر آڑھتیوں کو بوگس چیک دے دئیے اور رقم ہڑپ کر گیا سٹی پولیس نے کاشف رسول کی مدعیت میں فراڈیے آڑھتی کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

عمران الحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -