ملتان میں 3پولیس، افسروں کے تبادلے
ملتان ( وقا ئع نگار )سی پی او منیر مسعود مارتھ نے تین پولیس افسران کے تبادلہ کردیئے۔تفصیل کے مطابق منیر(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
مسعود مارتھ نے siناظمہ مشتاق کو انچارج پی او سٹاف لگادیا گیا،انسپکٹر خرم جان خان کو پولیس لائن سے انچارج جے ٹی ٹی اور ہارون مزمل کو تھانہ دہلی گیٹ،ایڈیشنل چارج کمپلینٹ سیل سی پی او آفس لگادیاگیا جن کو فوری ڈیوٹی کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
تبادلے