مہنگے گوشت کی فروخت‘متعدد قصابوں کو جرمانے

مہنگے گوشت کی فروخت‘متعدد قصابوں کو جرمانے

  

  کبیروالا+بارہ میل(نامہ نگار+سپیشل رپورٹر) گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، گوشت مہنگا بیچنے پر(بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

 قصابوں کو بھاری جر مانے کیے گئے،گزشتہ روز  سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد عمرنے شہر کے مختلف علاقوں میں گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گوشت مہنگا بیچنے کے مرتکب متعدد قصابوں کو بھاری نقد جر مانے کئے، اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ گرانفروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی اورگرانفروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جارہی رہیں گی۔       

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -