خانپور، اراضی تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم، آٹھ افراد زخمی، کارروائی شروع

خانپور، اراضی تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم، آٹھ افراد زخمی، کارروائی شروع

  

  خان پور(نمائندہ پاکستان)زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں شدید لڑائی ہوئی سوٹوں ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال(بقیہ نمبر52صفحہ7پر)

 کیاطرف سے آٹھ افراد اعجاز،سجاد،فضل بی بی،عامر نواز،ذاکر حسین،محمدنواز،اشرف احمد،ابراہیم زخمی ہوئے جنہیں 1122نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچا دیا ہے جہاں ڈاکٹر ان کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ چک 105NPنواں کوٹ کے علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر دونوں پارٹیوں میں اختلاف پایا جاتا تھا جوتلخ کلامی کے بعد شدت اختیار کر گیا جس سے دونوں طرف سے آٹھ افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے تاہم تھانہ صدر خان پور قانونی کاروائی کرنے میں مصروف ہیں۔

اراضی تنازعہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -