کراچی، ٹرک سکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا، رینجرز اور ٹریفک پولیس اہلکار زخمی  

کراچی، ٹرک سکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا، رینجرز اور ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ...

  

کراچی (آئی این پی)کراچی  کے علاقے ڈیفنس میں واقع سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا۔پولیس کے مطابق ٹرک کے سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھسنے  کے واقعے میں ایک رینجرز اور ایک ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرک کے بریک فیل ہوگئے تھے۔پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

کراچی ٹرک

مزید :

صفحہ اول -