شوکت خانم میموریل ٹرسٹ دعویٰ میں جاری وارنٹ گرفتاری پر عدالتی کارروائی روک دی گئی 

  شوکت خانم میموریل ٹرسٹ دعویٰ میں جاری وارنٹ گرفتاری پر عدالتی کارروائی ...

  

راولپنڈی (این این آئی)شوکت خانم میموریل ٹرسٹ دعوی میں جاری وارنٹ گرفتاری پر عدالتی کارروائی روک دی گئی۔حنیف عباسی کی جانب سے عدالت عالیہ سے وارنٹ گرفتاری کے خلاف حکم امتناعی آڈر سول کورٹ میں پیش کیا گیا،سول کورٹ نے شوکت خانم ٹرسٹ کے دعوی ڈگری کی رقم پچاس لاکھ روپے ادا نہ کرنے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے۔

ٹرسٹ دعویٰ

مزید :

صفحہ آخر -