لاہور کے جنرل ہسپتال سے  جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا

لاہور کے جنرل ہسپتال سے  جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا

  

لاہور(آئی این پی)لاہور جنرل اسپتال کے سکیورٹی گارڈز نے جعلی ڈاکٹر کو پکڑ لیا، نجی ٹی وی کے مطابق اسپتال میں ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی گارڈز نے سفید کوٹ پہنے اورگلے میں اسٹیتھو اسکوپ لٹکائے ایک مشکوک ڈاکٹر کو چیک کیا تو وہ جعلی ڈاکٹر نکلا،ڈی ایم ایس نے بتایا کہ جعلی ڈاکٹر کانام عدیل ہے اور وہ شاہدرہ کا رہائشی ہے جب کہ ملزم کو مزید کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جعلی ڈاکٹر

مزید :

صفحہ آخر -