ضلع نوشہرہ میں کرونا وائرس کی ماس ویکسینیشن مہم جاری
نوشہرہ(بیورورپورٹ)ضلع نوشہرہ میں کرونا وائرس کی ماس ویکسینیشن مہم جاری ایڈیشنل ڈپتی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان کا ماس ویکسینیشن کے تخت قاضی حسین میڈیکل کمپلس نوشہرہ ویکسینیشن سنٹر میں کرونا وائرس سے بچا کا ویکسین لگایا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام الناس میں کرونا سے بچا کے ویکسینیشن کے حوالے سے آگاہی پیدا کریں۔ اور عوام سے اپیل کی کے کرونا ویکسین لگائے۔تاکہ ہم اپنے اور اپنے پیاروں کو کرونا وائرس کے مزید اثرات سے بچا جا سکے