ن لیگ حکومت نے 25 فیصد مہنگے  بجلی منصوبے لگائے، تابش گوہر 

ن لیگ حکومت نے 25 فیصد مہنگے  بجلی منصوبے لگائے، تابش گوہر 

  

 اسلا م آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے کہا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کی ضرورت سے 40 فیصد زیادہ اور کم از کم 25 فیصد مہنگے بجلی کے منصوبے لگائے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ساہیوال میں دو ارب ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونیوالا برآمد شدہ کوئلہ پر چلنے والا 1300 میگاواٹ کا منصوبہ ہے،اس کا خمیازہ ہماری معیشت اور بجلی کے صارفین بھگت رہے ہیں۔

تابش گوہر

مزید :

صفحہ اول -