میہڑ میں طوفانی ہواﺅں اور بارشوں کی تباہی، تین بچے جاں بحق 

میہڑ میں طوفانی ہواﺅں اور بارشوں کی تباہی، تین بچے جاں بحق 
میہڑ میں طوفانی ہواﺅں اور بارشوں کی تباہی، تین بچے جاں بحق 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبہ سندھ کے علاقے میہڑ بائی پاس پر واقع مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

تفصیلاتے کے مطابق میہڑ میں طوفانی ہواﺅں اور بارشوں نے تباہی مچا دی ، گھر کی چھت کا ایک حصہ گرنے سے تین بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں جن میں دس سالہ احمد، 12 سالہ عبدالنبی اور بلال کولاچی شامل ہیں ، جاں بحق ہونے والے تینوں بچے آپس میں کزن ہیں جبکہ ایک بچی بھی زخمی ہوئی ہے ۔

مزید :

قومی -