لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کی کیا صورتحال ہے ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا 

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کی کیا صورتحال ہے ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں ...
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کی کیا صورتحال ہے ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہاہے ، درجہ حرارت 35 ڈگر ریکارڈ کیاگیاہے اور یہ 40 ڈگر تک جانے کا امکان ہے ، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

مزید :

ماحولیات -