سوشل میڈیا پرکورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

سوشل میڈیا پرکورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ...
سوشل میڈیا پرکورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

  

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ 

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ    آج ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت کیسز کےاعدادو شمارآئیں گے۔انھوں نے  کہا کہ اگرکورونا مثبت کیسزکی شرح میں کمی ہوئی توتاجروں کےمطالبات ضرور مانیں گے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -کورونا وائرس -