کراچی میں سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا

کراچی میں سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا
کراچی میں سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا
سورس: Social Media

  

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی  کے علاقے ڈیفنس میں واقع سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک کے سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھسنے  کے واقعے میں ایک رینجرز اور ایک ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرک کے بریک فیل ہوگئے تھے۔

پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -