جلاو گھیراو کیس، 46 پی ٹی آئی کارکنان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پرحتمی دلائل طلب

جلاو گھیراو کیس، 46 پی ٹی آئی کارکنان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پرحتمی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاو¿س حملہ اور جلاو¿ گھیراو¿ کیس میں پی ٹی آئی 46 کارکنان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر 12 جون کو وکلاءسے حتمی دلائل طلب کرلئے، عدالت نے کہا کہ تمام درخواستوں پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا،پراسکیوشن نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کے فیصلہ کو چیلنج کر رکھا ہے۔
دلائل طلب 

مزید :

صفحہ آخر -