جلاو گھیراوکیس ، درخواست ضمانت پر اعجاز چوہدری کی وکیل کو دلائل دینے کی مہلت

جلاو گھیراوکیس ، درخواست ضمانت پر اعجاز چوہدری کی وکیل کو دلائل دینے کی مہلت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نےگلبرگ میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاو¿ گھیراو¿ کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر پی ٹی ائی رہنما اعجاز چوہدری کی وکیل کو 10 جون کو دلائل دینے کی مہلت دیدی،اعجاز چوہدری نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
مہلت

مزید :

صفحہ آخر -