انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔ اس میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بیٹنگ، بولنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر فتح اپنے نام کی جو ٹیسٹ کرکٹ میں ایک منفرد ریکارڈ ہے۔کرکٹ  سے متعلق اعداد وشمار کے ماہر مظہر ارشد نے بھی انگلش کپتان کے اعزاز کی تصدیق اپنے ٹوئٹ میں کی۔