آٹاسستا ہونے پر روٹی اور نان کی قیمت کتنے روپے مقرر کر دی گئی ؟ خوشخبری آ گئی 

آٹاسستا ہونے پر روٹی اور نان کی قیمت کتنے روپے مقرر کر دی گئی ؟ خوشخبری آ گئی 
آٹاسستا ہونے پر روٹی اور نان کی قیمت کتنے روپے مقرر کر دی گئی ؟ خوشخبری آ گئی 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کیلئے اہم فیصلے کر لیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 120 گرام نان  کی قیمت 20 روپے مقررکر دی گئی ہے ، ڈپٹی کمشنر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔