جدہ سے مکہ صرف 5 منٹ میں پہنچیں ، سعودی عرب نے انتہائی تیز رفتارٹرین کا منصوبہ بنا لیا

جدہ سے مکہ صرف 5 منٹ میں پہنچیں ، سعودی عرب نے انتہائی تیز رفتارٹرین کا ...
جدہ سے مکہ صرف 5 منٹ میں پہنچیں ، سعودی عرب نے انتہائی تیز رفتارٹرین کا منصوبہ بنا لیا
سورس: twitter

  


 جدہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی عرب نے انتہائی تیز رفتارٹرین کا منصوبہ بنا لیا ہے ، یہ ٹرین 1 ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ، اس منصوبے کے باعث جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق تیز ترین رفتار کا یہ جدید منصوبہ2030 میں مکمل ہوگا۔ "جیو نیوز " کے مطابق  ورجن ہائپر لوپ کی کیپسول نما ٹرین میں جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ کا رہ جائے گا،یہ ٹیکنالوجی ایک امریکی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے سفر اب نہایت آسان اور کم وقت میں طے ہوپائے گا۔

مزید :

عرب دنیا -