عسکری پلازہ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کا کیس؛عدالت نے یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی

عسکری پلازہ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کا کیس؛عدالت نے یاسمین راشد کو شامل ...
عسکری پلازہ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کا کیس؛عدالت نے یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عسکری پلازہ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دےدی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں یاسمین راشد کیخلاف عسکری پلازہ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی،پولیس نے یاسمین راشدکو شامل تفتیش کرنے کی استدعا کی تھی ۔