اللہ کی طرف سے جو تاخیر ہو وہ خیر لاتی ہے۔۔۔

اللہ کی طرف سے جو تاخیر ہو وہ خیر لاتی ہے۔۔۔
اللہ کی طرف سے جو تاخیر ہو وہ خیر لاتی ہے۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : اکبر بھٹی 

کبھی بھی تاخیر سے مت گھبراؤ 

اللہ کی طرف سے جو تاخیر ہو وہ خیر لاتی ہے۔

اور یقین رکھو اللہ تمہاری ساری دعائیں سنتا ہے۔

تمہاری دل میں پنپتے ہر خیال سے تمہارا رب واقف ہے۔

سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر مطمئن ہو جاؤ۔۔  

مزید :

روشن کرنیں -