سکریپ کے گودام میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

سکریپ کے گودام میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی
سکریپ کے گودام میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں سکریپ کے گودام میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کوہلووالا کے قریب سکریپ کے گودام میں کمپریسر پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا، جس کی زد میں آکر ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو ذخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ لوہا پگھلانے کے دوران کمپریسر پھٹنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق مزدور کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔