جونئیر ہاکی ایشیاءکپ میں پاکستان کو سلور میڈل دلوانے والے پلئیرز وطن واپسی پر رکشوں میں سفر کرنے پر مجبور

جونئیر ہاکی ایشیاءکپ میں پاکستان کو سلور میڈل دلوانے والے پلئیرز وطن واپسی ...
جونئیر ہاکی ایشیاءکپ میں پاکستان کو سلور میڈل دلوانے والے پلئیرز وطن واپسی پر رکشوں میں سفر کرنے پر مجبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جونئیر ہاکی ایشیاءکپ میں پاکستان کو سلور میڈل دلوانے والے پلئیرز وطن واپسی پر رکشوں میں سفر کرنے پر مجبور ہوگئے،ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جارح مزاج اوپنر عمران نذیر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جونئیر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رکشے سے اتر کر اپنے سامان کے ہمراہ اسٹیڈیم کی طرف جارہے ہیں،عمان کے شہر صلالہ میں جونئیر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو سلور میڈل دلوایا جبکہ وطن واپسی پر انکا استقبال بھی کیا گیا تاہم کھلاڑیوں کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی جانب سے کوئی انعامی رقم نہیں دی گئی۔

مزید :

کھیل -