مزنگ،شالیمار کے علاقوں   سے 2 نعشیں برآمد

مزنگ،شالیمار کے علاقوں   سے 2 نعشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)مزنگ اور شالیمار سے دو افراد کی لاشیں برآمد  پولیس کے مطابق مزنگ اڈا کے قریب سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی شالیمار عبدالغنی قبرستان سے 30سالہ خواجہ سرا ء مردہ حالت میں ملا۔پولیس کے مطابق دونوں افراد بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں۔

مزید :

علاقائی -