اپیلٹ لیبر کورٹ کے حکم کیخلاف  محکمہ واسا کی اپیل خارج

 اپیلٹ لیبر کورٹ کے حکم کیخلاف  محکمہ واسا کی اپیل خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے محکمہ واسا کی فیلڈ انسپکٹروں کو مستقل کرنے کے اپیلٹ لیبر کورٹ کے حکم کے خلاف محکمہ واسا کی اپیل خارج کر دی، 12 فیلڈ انسپکٹروں کے وکیل خالد اسماعیل نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار محکمہ واسا میں بطور فیلڈ انسپکٹر کام کر رہے ہیں،واسا میں 2015 میں بطور عارضی فیلڈ انسپکٹر بھرتی کیا گیا،کئی سال گزرنے کے باوجود ان عہدوں پر مستقل نہیں کیا گیا،لیبر قوانین کے تحت تین ماہ مسلسل کام کرنے والے کو مستقل کیا جانا چاہیے عدالت اپیلٹ لیبر کورٹ کی جانب سے مستقل کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

 اپیل خارج 

مزید :

صفحہ آخر -