ترکیہ سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی کالاہور ہائیکورٹ بار کا خیر سگالی دورہ
لاہور (نامہ نگار خصوصی)ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی نے لاہور ہائیکورٹ بار کا خیر سگالی دورہ کیا،صدرلاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ نے ترکیہ کے سفیر کو خوش آمدید کہا،اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ بار کی کابینہ اور سینئر وکلاء بھی موجود تھے۔
دورہ