وفاقی حکومت کے افسران کے تقرر و تبادلے  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کانوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کے افسران کے تقرر و تبادلے  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کانوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت  کی جانب سے بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری کامرس ڈویژن مِس شاہین کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکریٹری تخفیفِ غربت ڈویژن تعینات کیا گیا ہے جبکہ عبدالواحد تھہیم کو ڈپٹی سیکریٹری آبی وسائل ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر کے منتظر عبدالواحد تھہیم کی بطور ڈپٹی سیکریٹری تخفیفِ غربت ڈویژن تعیناتی منسوخ کر کے انہیں ڈپٹی سیکریٹری آبی وسائل ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

 تقرر و تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -