سعودی حکومت نے قربانی کے جانور  کی قیمت720ریال مقرر کردی

سعودی حکومت نے قربانی کے جانور  کی قیمت720ریال مقرر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حکومت نے حج2024ءکے لئے قربانی کے جانور کی قیمت720ریال مقرر کردی۔720ریال کسی بھی بوتھ یا بنک میں جمع کرا کے رسید حاصل کی جا سکتی ہے جہاں720ریال جمع کرائے جائیں گے وہ آپ کو قربانی کرنے کا وقت بتائے گا اس وقت کے بعد آپ احرام کھول سکتے ہیں۔

قربانی

مزید :

صفحہ آخر -