صدر نے قومی اسمبلی اجلاس آج اورسینیٹ کا کل طلب کرلیا

   صدر نے قومی اسمبلی اجلاس آج اورسینیٹ کا کل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کرلئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج)جمعرات شام 5بجے طلب اور سینیٹ کا اجلاس(کل)جمعہ کوصبح ساڑھے10بجے طلب کرلیا۔صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آرٹیکل 54ایک کے تحت طلب کئے۔

قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -