چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز مسیج، ملزمان کی ضمانت منظور

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز مسیج، ملزمان کی ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی  ر پورٹر)   ملتان، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج کرنے کا معاملہ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نجیب اللہ نے گرفتار  ملزمان محمد نعمان قریشی اور محمد نواز کی درخواست ضمانت بعد ا(بقیہ نمبر52صفحہ7پر)

ز گرفتاری منظور کر لی  ملزمان نے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کے روز چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے موبائل فون پر دھمکی آمیز میسیج بھیجا تھا پولیس تھانہ کینٹ نے  چیئرمین سینٹ کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی سید علی موسی گیلانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔جس کے مطابق ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر اپنے مخالف الطاف کو پھنسانے کے لئے اس کی سم سے میسج کیا تھا