ملتان:ایف آئی اے کا آپریشن  جعلی بسکٹ برآمد،کارروائی شروع

ملتان:ایف آئی اے کا آپریشن  جعلی بسکٹ برآمد،کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان نے کاپی را(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

ئٹس کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر کے بھاری مقدار میں جعلی بسکٹ برامد کر لیے ایف ائی اے کے ترجمان کے مطابق خواجہ حماد الرحمن ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ملتان کی ہدایت پر گزشتہ روز ایف ائی اے ملتان کی ٹیم نے ایک  برانڈ بسکٹ کمپنی کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے ایک گودام پر چھاپہ ماراجہاں پرایک ملزم محمد اختر ولد محمد رمضان سکنہ ملتان کو گرفتار کر لیا جو سوپر بسکٹ کی غیر قانونی نقل تیار کرنے اور فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا۔ملزم کے خلاف  کاپی رائٹس آرڈیننس کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔