دنیا پور،ڈاکو ناکہ،لوٹ مار، مزاحمت پر نوجوان قتل

دنیا پور،ڈاکو ناکہ،لوٹ مار، مزاحمت پر نوجوان قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دنیاپور(تحصیل رپورٹر) عمر خان نامی نوجوان موٹر سائیکل پر کراکری کا سامان لے کر لودھراں کی طرف جارہا تھا کہ اچانک نامعلوم مسلح ڈاکوں نے اسے  روک۔کر 65 ہزار کی نقدی  چھین لی اور عمر کو گولی مارکر فرار ہوگئے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا  ریسکیو عملہ نے عمر کی ڈیڈ باڈی کو پولیس کی نگرانی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال دنیاپور شفٹ کردیا گی۔ دنیا پور میں آئے(بقیہ نمبر56صفحہ7پر)

 روز ڈکیتی کی وارداتیں پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں شہریوں نے ڈی پی او لودھرا سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔