پاک ڈبلیو ڈی ختم کرنے کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، قلم چھوڑ ہڑتال

پاک ڈبلیو ڈی ختم کرنے کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، قلم چھوڑ ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ)پاک پی ڈبلیو محکمہ ختم کرنے کے خلاف ملازمین نے  احتجاج اور قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھی ہے ملازمین نے حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا اور قلم چھوڑ ہڑتال کی۔ اس موقع پر ملازمین طارق کریم جنید اویس رضا محمد ارسلان راشد محبوب محمد (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

صفدر محمد نعمان عبد الرحمن مشرف خالد محمود ممتاز احمد سجاد حسین محمد شفیق بلال احمد محمد سبطین غلام رسول سجاد کھوسہ رضوان نیازی نے کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ دانشمندانہ نہیں ہے۔ پاکستان کی تعمیر میں محکمہ پاک پی ڈبلیو کا اہم کردار ھے۔ محکمہ کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔