پاکستان ریلویز، آمدن میں تاریخی اضافہ،نو ماہ میں 66ارب روپے کما لئے

پاکستان ریلویز، آمدن میں تاریخی اضافہ،نو ماہ میں 66ارب روپے کما لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لئے، (بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

ریلوے کے پاس 10 روز کا ڈیزل سٹاک بھی موجود ہے، عید پر بلا تعطل ٹرین آپریشن کیلئے 15 لاکھ لیٹر ڈیزل خرید لیا گیا۔سپیشل ٹرینوں کی 100 فیصد بکنگ مکمل رہی ہیکئی ٹرینوں میں مسافروں کی ڈیمانڈ کے پیش نظر عید کی سپیشل ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔