چشتیاں: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،ایک قتل

  چشتیاں: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،ایک قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 چشتیاں (نمائندہ پاکستان)اڈا پل مراد کے قریب   افضال ارشد نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اپنے مخالف شخص محمد اسلم کمبوہ کو دیرینہ دشمنی کی بنا پر اس وقت اسلحہ سے(بقیہ نمبر6صفحہ7پر)

 اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جب وہ اڈا پل مراد سے اپنے رقبہ کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک ملزمان دو موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر ائے اور محمد اسلم پر اسلحہ سے فائرنگ کر دی جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا مقتول 115 مراد کا رہائش تھا پولیس مصروف تفتیش ہے۔