کار انداز مالیاتی وسماجی نظام  کو مضبوط کرنے کیلئے کوشاں 

کار انداز مالیاتی وسماجی نظام  کو مضبوط کرنے کیلئے کوشاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(پ ر) ملک میں سرمایہ کاری، پائیدار اقتصادی ترقی اور شمولیت کے لیے مالیاتی و سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں کارانداز پاکستان نے 20ہزار سے زائد رجسٹرڈ تاجروں اور2کروڑ سے زائد کسٹمر بیس کے حامل، ای کامرس کے بڑے(بقیہ نمبر17صفحہ7پر)

 پلیٹ فارم پوسٹ ایکس (PostEx)کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد کیش آن ڈیلیوری (COD) پے منٹس کو ڈیجیٹائز کر کے پاکستان کے ای کامرس کے منظر نامے کو تبدیل کرنا ہے۔یہ شراکت داری کارنداز کے ای کامرس ویلیو چین ڈیجیٹائزیشن اقدام کے تحت کی گئی ہے جو نقد ادائیگیوں کو ڈیجیٹل میں منتقل کرنے اور نئے مواقعوں کے ذریعے متحرک ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ کے ساتھ ای کامرس انڈسٹری میں مثبت تبدیلی لانا چاہتا ہے۔۔کیش آن ڈیلیوری (COD) ای کامرس میں ادائیگی کابہترین طریقہ ہے