میپکو،نجکاری کیخلاف ہائیڈرو یونین کا احتجاج،دفاترکو تالے

میپکو،نجکاری کیخلاف ہائیڈرو یونین کا احتجاج،دفاترکو تالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانپور(نمائندہ پاکستان) میپکو کو پرائیویٹ کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف اور  ہائیڈرو یونین سراپا احتجاج بن گئے ہائیڈرو یونین ملازمین کا کہا ہے کہ میپکو ملازمین کو بنیادی سہولیات نہیں دی جارہی  ہائیڈرو یونین نے میپکو آفس کو تالے لگادیئے ان کا کہنا ہے کہ (بقیہ نمبر15صفحہ7پر)

مطالبات پورے نہ ہونے تک احتجاج جاری رہے  گا زونل چیئرمین آر او وینگ فدا حسین چانڈیہ کی قیادت میں سینکڑوں ملازمین نے احتجاج کیا فدا حسین چانڈیہ نے کہا کہ بجٹ میں میپکو ملازمین کی تنخوا اور پینشن سمیت دیگر سہولیات فرائم کی جائے۔