نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود سرکاری سکولوں کے طلباءکتابوں سے محروم

نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود سرکاری سکولوں کے طلباءکتابوں سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                         لاہور (دیبا مرزا سے ) نیا تعلیمی سا ل کے دو ما ہ اور پا نچ دن گزرنے کے با وجود سرکا ری کتب کی فراہمی طول پکڑ گئی محکمہ ایجو کیشن کے کی کا رکر دگی سوالیہ نشا ن بن گئی 50%سے بھی کم کتب کی چھپا ئی کے با عث طلبا ما رکیٹ سے پرا ئیو یٹ طور پر کتا بیں لینے پر مجبو ر والدین پر یشا ن تعلیمی سا ل ضا ئع ہو نے کا خد شہ سر پر منڈلا نے لگا ۔تفصیلا ت کے مطا بق نئے تعلیم سا ل کے دو ما ہ گزر جا نے کے با وجو د ابھی تک سرکا ری سکو ل (بقیہ نمبر59صفحہ7پر )

کے طلبا کتا بو ں سے محروم ہیں تعلیم سال تو شروع ہو گیا لیکن پڑھنے کے لئے نصا ب ہی مو جو د نہیں ہے ۔محکمہ ایجو کیشن کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کتا بو ں کی فرا ہمی کا مسلہ طول پکڑنے لگا ہے واضح رہے کہ ابھی تک پہلی سے پا نچویں تک کی اور چھٹی جما عت سے میٹر ک تک کی کتا بو ں کی 50% بھی کم چھپا ئی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے بچے ما رکیٹ سے کتا بیں خریدنے پر مجبو ر ہیں جبکہ بچو ں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو کہ کتا بیں خرید نے کی سکت نہیں رکھتی ہے وہ دو ما ہ گزرنے کے با وجو د اپنے نصا ب کا ایک بھی لفظ نہیں پڑھ سکے ہیں اس حوالے سے والدین کا کہنا ہے کہ ہم میں اگر کتا بیں خر ید نے کی سکت ہو تو ہم اپنے بچوں کو پرا ئیوٹ سکو ل میں کیو ں نا دا خلہ دلوائیں ایک طر ف تو مہنگا ئی نے جینا دو بھر کر رکھا ہے تو ایک وقت کا کھا نا کھا لا ئیں بچو ں کو کہ ان کے تعلیم کے اخرا جا ت پورا کریں انہو ں نے کہا کہ اگر ہمیں کتا بیں نہیں ملیں گی تو ہم بچوں کو سکو ل سے اٹھا لیں گے کیوں کہ ہم اخرا جا ت بردا شت نہیں کر سکتے ہیں دوسری جانب دو ما ہ گزر جا نے کے با وجو د بھی محکمہ ایجو کیشن کی کتب کی فرا ہمی کے حوالے سے عد م دلچسپی ان کی نا اہلی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے 

 کتا بیں

مزید :

صفحہ اول -