وزیر اعلیٰ کا طوفانی بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس،پی ڈی ایم اے واسااور انتظامیہ کو مستعد رہنے کا حکم

وزیر اعلیٰ کا طوفانی بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس،پی ...
وزیر اعلیٰ کا طوفانی بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس،پی ڈی ایم اے واسااور انتظامیہ کو مستعد رہنے کا حکم
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے-وزیر اعلیٰ  نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ہے-وزیر اعلیٰ نے زخمی افراد کو بہترین علاج مہیا کرنے کی ہدایت کی-وزیر اعلیٰ نے پی ڈی ایم اے واسااور انتظامیہ کو مستعد اور متحرک رہنے کا حکم دیا ہے-