بچے پیدا کرنا منع ہے ، آسٹریلوی کمپنی نے اپنے ملازمین پر انوکھی پابندی لگا دی

بچے پیدا کرنا منع ہے ، آسٹریلوی کمپنی نے اپنے ملازمین پر انوکھی پابندی لگا دی
بچے پیدا کرنا منع ہے ، آسٹریلوی کمپنی نے اپنے ملازمین پر انوکھی پابندی لگا دی

  

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک نشریاتی ادارے کی سینئر افسر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے دفتر میں لوگوں کو حاملہ ہونے سے بچانے کیلئے کنڈوم سے بھرا ہوا ڈبہ رکھا ہوا ہے، جس کے باعث ملازمین کے مخصوص مہینوں میں چھٹی پر جانے کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ میں ایف ایم ریڈیو میں کام کرنے والی ایک خاتون نے ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ انہیں خواتین کے حاملہ ہونے کے باعث چھٹی پر چلے جانے جیسے مسائل کا سامنا رہتا ہے اور اس وقت بھی سو کے قریب ملازمین اسی وجہ سے یاتو چھٹی پر ہیں یا کوئی اور ان کے متبادل کے طور پر کام کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نہ تو وہ یہ کوئی غلط بات کہہ رہی ہیں اور نہ ہی حقائق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہیں۔

صنف مخالف کو کیسے چھوا جائے ؟ سائنس نے مشکل سوال کا آسان جواب دے دیا

مزید :

ڈیلی بائیٹس -