ارجنٹائن میں شدید بارشیں سڑکیں تالاب بن گئیں

ارجنٹائن میں شدید بارشیں سڑکیں تالاب بن گئیں

بیونس آئرس(این این آئی) لاطینی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں شدید بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑاارجنٹائن کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں ، سڑکوں پر جمع پانی گھروں میں بھی داخل ہو گیاجس کے بعد لوگوں نے محفوظ مقام پر نقل مکانی شروع کر دی سکولوں میں تدریسی عمل معطل اور ٹریفک کا نظام بھی متاثر رہا۔

مزید : عالمی منظر