نائیجریا ٗبوکو حرام کی جانب سے 2 افراد کے سر قلم کرنے کی ویڈیو جاری

نائیجریا ٗبوکو حرام کی جانب سے 2 افراد کے سر قلم کرنے کی ویڈیو جاری

ابوجا (این این آئی)نائیجریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار دو افراد کے سر قلم کرنے کی ویڈیو جاری کردی گئی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے مخبری کے الزام میں گرفتار دو افراد کے سر قلم کردیے اور ویڈیو بھی جاری کردی۔ پہلی بار داعش کی طرز کی کوئی ویڈیو بوکو حرام کی جانب سے جاری کی گئی چھ منٹ کی ویڈیو میں داعش کی طرح سیاہ جھنڈا بھی لہراتے ہوئے دکھایا گیا۔

مزید : عالمی منظر