تْرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کیرن وے پر پھسل گیا

تْرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کیرن وے پر پھسل گیا

کھٹمنڈو(این این آئی) تْرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ پر دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے پر پھسل گیاخوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ترکش ایئر لائن کا طیارہ A330 استنبول سے کھٹمنڈو پہنچا تھا جہاں وہ موسم کی خرابی اور دھند کے باعث لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔

طیارے میں 238 افراد سوار تھے،جو خوش قسمتی سے محفوظ رہے جبکہ کچھ افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔

مزید : عالمی منظر