ورلڈ کپ کا جنون ،قیدیوں کو ورلڈ کپ دکھانے کیلئے کیبل ٹی وی کا انتظام

ورلڈ کپ کا جنون ،قیدیوں کو ورلڈ کپ دکھانے کیلئے کیبل ٹی وی کا انتظام

 گوہاٹی( نیٹ نیوز) انڈیا کی ریاست آسام میں جیل حکام قیدیوں کو ورلڈ کپ دکھانے کیلئے کیبل ٹی وی کا انتظام کر رہے ہیں۔ گوہاٹی کی ایک عدالت کے جج اے۔کے گوسوامی نے مرکزی جیل کے اعلی حکام کو پانچ دنوں کے اندر اندر کیبل ٹی وی نصب کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ \'قیدیوں کو ذہنی تفریح کی ضرورت ہوتی ہے\'۔شمال مشرقی ریاست میں گوہاٹی جیل کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ کیبل ٹی وی کی تنصیب کا کام شروع ہو چکا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...