بنگلہ دیش کی کوارٹرفائنل میں پہنچنے کی امیدیں بڑھ گئیں

بنگلہ دیش کی کوارٹرفائنل میں پہنچنے کی امیدیں بڑھ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیلسن( نیٹ نیوز)بنگلہ دیش نے اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے کوالی فائنگ راؤنڈ میں رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھا ہوا ہیبنگلہ دیش نے تمیم اقبال کے 95 رنز کی مدد سے اپنی تاریخ میں سب سے بڑا ہدف 319 رنز حاصل کر لیا۔تمیم کے علاوہ دوسرے قابل ذکر سکور کرنے والوں میں محمود اللہ 62، مشفیق الرحمان 60 اور شکیب الحسن کے ناقابل شکست 52 رنز شامل تھے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ آئرلینڈ کے پاس ہے۔ آئرش ٹیم نے2011 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف 328 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کی تھی۔