کا میابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے لینے کی جستجو کا ہونا ضروری ہے‘میگھا

کا میابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے لینے کی جستجو کا ہونا ضروری ہے‘میگھا
کا میابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے لینے کی جستجو کا ہونا ضروری ہے‘میگھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(آئی این پی ) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ ہرکام میں کا میابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے لینے کی جستجو کا ہونا ضروری ہے‘اب سفارش کا زمانہ نہیں ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا کہ اب تک میں نے شوبز انڈسڑی میں جتنا بھی کام کیا ہے میں اس بارے پنی کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شوبز انڈسڑی میں جو ٹیلنٹ موجود ہے دنیا میں اسکی کسی اور ملک میں مثال نہیں ملتی صرف پاکستانی شوبز انڈسڑی میں نئے آنیوالوں کو موقعہ دینے کی ضرورت ہے ۔ لاہور(آئی این پی ) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ ہرکام میں کا میابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے لینے کی جستجو کا ہونا ضروری ہے‘اب سفارش کا زمانہ نہیں ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا کہ اب تک میں نے شوبز انڈسڑی میں جتنا بھی کام کیا ہے میں اس بارے پنی کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شوبز انڈسڑی میں جو ٹیلنٹ موجود ہے دنیا میں اسکی کسی اور ملک میں مثال نہیں ملتی صرف پاکستانی شوبز انڈسڑی میں نئے آنیوالوں کو موقعہ دینے کی ضرورت ہے ۔

مزید :

کلچر -